نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہالینڈ، آسٹریا، الجزائر اور شام کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے الگ الگ ملاقات اور اہم عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2650 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات اور ایٹمی سمجھوتہ عالمی معاہدوں پر ایران کے کاربند ہونے کے ترجمان ہیں- انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1763 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

عالمی جوہری توانائی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نشست میں فریقین نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 292 تاریخ اشاعت : 2018/02/09