واقعہ

واقعہ

بلوچستان میں حکومت کی نہیں، دہشت گردوں کی رٹ قائم ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 3827   تاریخ اشاعت : 2019/04/15

دہلی نہ چھوڑنے پر بیوی کا قتل

نئی دہلی پولیس نے 23سالہ شخص کو اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا_
خبر کا کوڈ: 2734   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، تین افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ کی ہارفورڈ کاؤنٹی میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 2551   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

بیلجیئم میں اغوا اور فائرنگ کا واقعہ

بیلجیئم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ حملہ آور خود بھی مارا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1516   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

نامعلوم افراد نے؛ سوئیڈن میں نماز خانے کو آگ لگا دی

شہر هسلولم (Hässleholm کے نماز خانے میں آگ لگانے کا واقعہ رمضان المبارک کے مقدس ایام میں پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 1445   تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ایٹمی معاہدے کے خلاف ورزی کا عمل، مقابل فریق کو ایران کا سخت انتباہ

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر مقابل فریق کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بنا پر ایران کو بھی ایٹمی معاہدے سے نکلنا ہوا تو وہ فردو کی سائٹ میں چار روز کے اندر اندر بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کردے گا
خبر کا کوڈ: 1099   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

کوئٹہ میں ڈی ایس پی کی گاڑی پرحملہ 2 اہلکار ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی حمید اللہ دستی محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 530   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

برطانیہ میں خوفناک دھماکا 6 زخمی مکانات نذرآتش

برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔
خبر کا کوڈ: 485   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

مقبول خبریں