اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انصارالله

ایران اور حزب اللہ نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا ہے

سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم اور فلسطین، عراق، شام، ایران اور حزب اللہ میں امت کے حریت پسندوں نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات، اس پر اعتماد اور حسنِ عاقبت کا ایک اعلی نمونہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5738    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

انصار اللہ یمن:

ہمارے میزائلوں کی طاقت اور بہتری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 5614    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا

یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5340    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

دنیا پر امریکہ اور اسرائیل کا قبضہ اور تسلط/ قرآن کی ہدایات پر عمل کی ضرورت

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پر امریکی اور اسرائیلی تسلط قائم ہوگیا ہے اور موجودہ شرائط میں قرآن مجید کی ہدایات پر عمل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4461    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

یمنی تنظیم انصار اللہ کا ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے 2 فوجی ایئر پورٹوں پر حملہ

یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے 2 فوجی ايئر پورٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4453    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

یمنی حکام کو سعودی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی حکام کو سعودی عرب کی طرف سے امن و صلح اور جنگ بندی کے حوالے سے کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4407    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید

یمن کے نہتے شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4312    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

انصاراللہ:

یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے

انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 4301    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ایران کی یمن کے انصاراللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے یمن کے انصاراللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے موجودہ صدی کے سب سے زیادہ تباہ کن انسانی بحران کو مزید خراب کیا جائے گا اور یمن میں سیاسی بحران کے حل کے لئے کوششوں میں خلل پیدا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4160    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

ایران:

انصاراللہ کی دہشتگردوں میں شمولیت یمنی بحران کے حل کو بُری طرح متاثر کرے گی

ایرانی محکمہ خارجہ نے یمنی تنظیم انصاراللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینے کے امریکی فیصلے کے رد عمل میں کہا کہ اس فیصلے سے پُرامن حل اور انسان دوستانہ امداد کی رسائی پر بُرے اثرات مرتب ہوں گے اور اقوام متحدہ کی پُر امن مشن میں رکاوٹ حائل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4127    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے: الحوثی

یمن کی انقلابی اور عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1503    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

مقبول خبریں