اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
نوروز

قائد معظم انقلاب اسلامی کا نوروز کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم میں حضور

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال نوروز کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم میں حاضر ہوکر حرم میں موجود امامزادوں کی زیارت اور مناجات کی۔
خبر کا کوڈ: 5317    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

پاکستان کی وزارت خارجہ میں نوروز فیسٹول کا اہتمام

اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اور دیگر رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت سے پاکستان کی وزارت خارجہ کی عمارت میں نوروز فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1054    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

ایرانی عوام مولائے متقیان (ع) کے پیروکار ہیں، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 941    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

عالمی رہنماوں کی جانب سے عید نوروز کی مبارکباد

روس اور بیلا روس کے سربراہوں اور عمان کے سلطان نےعید نوروز کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوں کی خواہشات کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 892    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 890    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

پاکستان میں جشن نوروز کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن نوروز کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 886    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

نوروز کا پیغام دنیا کے لیے سب سے اہم ہے، انٹونیو گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ترویج کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 875    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 872    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

ایران نے خطے میں امریکی سازش کو ناکام بنا دیا، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں زائرین اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سب کو شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 859    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایرانی قوم کی توہین کرنے پر ظریف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوروز کے پیغام میں توہین آمیز بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 857    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کا نوروز پر تہنیتی پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کو ملت ایران کی عظیم کامیابیوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اپنے اتحاد کے ذریعے دشمنوں کو حیرت میں ڈال دیا اور انہیں ایرانیوں کی عظمت کے اعتراف پر مجبور کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 853    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا سورج طلوع

اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1396کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 851    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 844    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

مقبول خبریں