صدر - صفحہ 35

02 February 2025
صدر

امریکی صدر کو ایرانی قوم کے خلاف اپنے نادرست اقدامات کی اصلاح کرنا ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں امریکی ذرائع ابلاغ کے اعلی عہدیداروں کے ایک اجتماع سے اپنے خطاب میں تیل کی فروخت سے ایران کو محروم کرنے کے لئے امریکی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں امریکہ نے جو ہدف معین کیا ہے نہ صرف یہ کہ وہ پورا نہیں ہو سکتا بلکہ بہت زیادہ خطرناک بھی واقع ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2610    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت اور منہ زوری کے خلاف قیام کرنے پر تاکید

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک میں اپنے قیام کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2605    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ایرانی صدر امریکی صدر سے ملاقات نہیں کریں گے

ایران کے صدر نے اس سوال کے جواب میں کہ امریکی پابندیوں کا ایران کے اقتصاد پر کتنا اثر پڑا ہے کہا کہ پابندیاں ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لئے تھا لیکن اس قسم کی پابندیاں ایران کی برآمدات کے مزید بہتر ہونے کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 2604    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے پر تاکید

ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2600    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ٹرمپ سے ملاقات کا ارادہ نہیں، امریکا ایرانی تیل کی برآمدات نہیں روک سکتا، حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر سےملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2598    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

مالدیپ، صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں اپوزیشن رہنما کو برتری حاصل

مالدیپ میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما ابراہیم محمد صالح کو 34000 ووٹ کی برتری حاصل جبکہ موجودہ صدر عبداللہ یامین کو 27 ہزار ووٹ ملے۔
خبر کا کوڈ: 2596    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

امریکی خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا، صدر ایران

صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2593    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں اپ سیٹ

مالدیپ میں صدر کے عہدہ کے لئے اتوار کو ہوئے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار ابراہیم محمد صالح نے فتح حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2585    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

صدر ایران نیویارک کے لئے روانہ

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ تہران ایر پورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اہواز میں پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانا چاہتا ہے لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2579    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

اتوار یکم مہر مطابق تئیس ستمبر کو ایران میں تمام اسکول مدارس اور کالج کھل گئے اور اس طرح نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2578    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

حملے کا جواب انتہائی شدید ہوگا، ایرانی صدر کا سخت ردِ عمل

ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردوں کے حملے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا جواب انتہائی شدید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2573    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

مقبول خبریں