صدر - صفحہ 33

02 February 2025
صدر

سیلاب زدہ علاقوں میں فوری امداد رسانی کا حکم

صدر مملکٹ ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے پوری توانائیاں بروئے کار لانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2737    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2690    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

افغان جنگ بلیک واٹر کمپنی کے سپرد کئے جانے پر اشرف غنی کی مخالفت

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے جنگ کو امریکی و صیہونی کمپنی بلیک واٹر کے سپرد کئے جانے کے امریکی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2685    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ہندوستان کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں ٹرمپ کی پسپائی

امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان کے خلاف اپنی تجارتی پالیسیوں سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی کے خلاف تادیبی کارروائی نہیں کی جائے گی اس لئے کہ بقول ان کے ہندوستان، صرف امریکہ کے ساتھ تجارتی سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2684    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

چین کے یوم تاسیس پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2681    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکہ کو منہ کی کھانی پڑے گی: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
خبر کا کوڈ: 2678    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکی صدر کو جرمن چانسلر کا انتباہ

جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2674    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

سعودی عرب میں امن و امان امریکہ کی مرہون منت

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سے مراعات حاصل کرنے کے مقصد سے ایک بار پھر سعودی عرب کو دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2667    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ترک صدر کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2662    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

ایران کی حقانیت اور امریکہ کی منھ زوری ثابت ہو گئی، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو نیویارک سے واپس تہران پہنچ کر ایک بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے مواقف کو کھل کر بیان کیا گیا، کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکہ کوئی بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
خبر کا کوڈ: 2637    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

صدر ایران کا دورہ اقوام متحدہ ختم، وطن واپس روانہ

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اجلاس سے خطاب اور دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے بعد بدھ کی شام نیویارک سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2633    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

مقبول خبریں