صدر - صفحہ 31

02 February 2025
صدر

ایران کی پیشرفت جاری ہے: محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3009    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے

ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 3005    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے

ہزاروں امریکی شہریوں نے واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2998    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

ٹرمپ نے اپنی ناکامی کا پھر اعتراف کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر بند کیا جانا ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2992    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

امریکی انتخابات میں 3 مسلمان خواتین کامیاب

امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اس کے زوال کی علامت : ایران

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اور مسلسل خلاف ورزی اس کے زوال کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2979    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کا توہین آمیز بیان

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اس دعوے کی تکرار کرتے ہوئے کہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے پہلے والا ایران نہیں رہ گیا ہے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے پر سوالیہ نشان لگایا۔
خبر کا کوڈ: 2951    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

گیارہ مہینے میں 300 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت

بیت المقدس میں صیہونی فلسطینی امور کے ریسرج سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو جب سے صیہونی حکومت کا دارالحکومت اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے اب تک تین سو سے زائد فلسطینی صیہونی فوجیوں کو ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2932    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے

سری لنکا میں آئینی بحران سر اٹھا نے لگا، صدر سری سینا کی جانب سے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکراما سنگھے کی برطرفی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2914    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

فوج جنگ اور محاذ آرائی کے لیے تیار رہے، چینی صدر نے حکم دے دیا

چین کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2906    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ایران اپنی تدبیروں کے ذریعے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کردے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
خبر کا کوڈ: 2896    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

مقبول خبریں