صدر - صفحہ 30

صدر

حکومت امریکہ کے شٹ ڈاؤن کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سرحدوں پر بدامنی حکومتی شٹ ڈاؤن کا باعث بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3075   تاریخ اشاعت : 2018/11/18

ایران و عراق تعلقات فطری اور اٹوٹ ہیں

مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور عراقی صدر برہم صالح نے تہران بغداد تعلقات کو فطری اور اٹوٹ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3073   تاریخ اشاعت : 2018/11/18

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا: صدرپاکستان

پاکستان کے صدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3067   تاریخ اشاعت : 2018/11/18

کیلی فورنیا اتشزدگی ، مرنے والوں کی تعداد ستر سے زائد

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستر سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3060   تاریخ اشاعت : 2018/11/17

ایران اور عراق کے تعلقات کو فروغ دینے پر دونوں ملکوں کے صدور کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057   تاریخ اشاعت : 2018/11/17

عراقی صدر کا تہران میں پرتپاک خیر مقدم

عراق کے صدر برھم صالح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہفتے کو تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر پر تپاک استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3056   تاریخ اشاعت : 2018/11/17

پاکستان کو عوامی نمائندے چلا سکتے ہیں خفیہ طاقتیں نہیں: سابق پاکستانی صدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان صرف عوام کے نمائندے چلا سکتے ہیں ان کے ہاتھ کے بنائے ہوئے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3053   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3049   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

امریکی پابندیاں ایران کے تیل کی فروخت پر غیر موثر ، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نادرست اور ظالمانہ پابندیوں سے ایران کے تیل کی فروخت متاثر نہیں ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3035   تاریخ اشاعت : 2018/11/15

خبر کا کوڈ: 3028   تاریخ اشاعت : 2018/11/14

ایران کی پیشرفت جاری ہے: محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3009   تاریخ اشاعت : 2018/11/11

مقبول خبریں