کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2690
تاریخ اشاعت: 02 October 2018 - 11:58 - 23December 2639

کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق جب عراق کے بعثی صدر صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی کا آغاز کیا تھا۔

بلومبرگ چینل کے مطابق اب کویت کے لئے ایشیائی بازار زیادہ منافع بخش ہے اور وہ ایشیائی بازار میں 80 ڈالر فی بیرل تیل فروخت کررہا ہے۔

پیغام کا اختتام/

ٹیگس: امریکی ، تیل ، صدر ، عراق ، بعثی
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً