امریکی صدر کو جرمن چانسلر کا انتباہ

جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2674
تاریخ اشاعت: 01 October 2018 - 11:56 - 22December 2639

امریکی صدر کو جرمن چانسلر کا انتباہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، جرمن چانسلرانگلا مرکل نے اقوام متحدہ پر امریکی صدر کی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کوئی چیز بنانے سے پہلے کسی دوسری چیز کو تباہ اور تخریب کرنا بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

جرمن چانسلر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سطح پرامریکہ کی یک طرفہ پالیسی پرکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عالمی مشکلات کو چند جانبہ تعاون کے ساتھ حل کیا جاسکتا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں