صدر - صفحہ 37

02 February 2025
صدر

شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان پرجوش ملاقات

شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان پیونگ یانگ میں ہونے والی ملاقات کو نہایت پرجوش قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2510    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

صدر حسن روحانی کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2503    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایران نے ایمی معاہدے پر عمل کیا ہے، سربراہ آئی اے ای اے

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ یوکیا امانو نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کیا ہے اور وہ اب بھی اس معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2501    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

یورپی یونین کے وجود کو خطرہ ہے، چیرمین میونخ سیکورٹی کانفرنس

میونخ سیکورٹی کانفرنس کے چیئرمین نے یورپی یونین کے رکن ملکوں میں بڑھتی ہوئی قوم پرستی نیز درپیش خطرات اور چیلنجوں کے مقابلے میں اس تنظیم کی کمزوریوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2497    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

صدر پاکستان بے بس یا بے اختیار

کراچی میں اپنے پروٹوکول کے حوالے سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر ان کے منع کئے جانے کے باوجود پروٹوکول دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2489    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

دہشت گردی پرقابو پانے کے لئے فرانس اور پاکستان متفق

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے اور دہشت گردی پرقابو پانے سے متعلق گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 2468    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

محرم حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ محرم الحرام حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2456    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2440    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

امریکی صدر ٹرمپ پر اندرون ملک تنقید

امریکی صدر ٹرمپ پر اس ملک میں تنقید و نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2433    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

جدید سینٹری فیوج مشینیں بنانے کی تیاری

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نہایت جدید قسم کی سینٹری فیوج مشینیں بنانے کے لئے ایک بڑا اہم ہال تیار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2431    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

لاپتا افراد کمیشن نے اگست میں 57کیسز نمٹائے،3519 لاپتہ افراد بازیاب

لاپتہ افراد کمیشن نے 3519 کیسوں کو کمیشن کے صدر جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں سے 31 اگست 2018ء تک نمٹا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2428    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

مقبول خبریں