صدر - صفحہ 39

صدر

شام کے خلاف امریکی دھمکیوں کا سلسلہ جاری

شام کے علاقے ادلب کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے شامی فوج کا آپریشن رکوانے کے لئے امریکی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 2388   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

اقدار اور قوموں کے مفادات کے دفاع پر تہران اور دمشق کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور شام مغربی ملکوں کے دباؤ کے باوجود اپنی اقدار اور قوموں کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے بدستور اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2376   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

یورپ امریکہ کے مقابلے میں اپنے مفادات کادفاع کرے، جرمنی کا مطالبہ

جرمن وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں اور ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع کے لیے متحد ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 2368   تاریخ اشاعت : 2018/09/03

ٹرمپ اور امریکی میڈیا میں پھر ٹھنی

کینیڈا کے بارے میں بلومبرگ چینل کے ساتھ خصوصی اور خفیہ انٹرویو کے بعض حصوں کی اشاعت کے بعد صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2352   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران میزائلی توانائی کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا

تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کی میزائلی توانائی کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ دنیا والوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایران اپنی ریڈ لائن یعنی میزائلی توانائیوں کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا
خبر کا کوڈ: 2345   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2338   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

امریکی صدر ٹرمپ کی خود پسندی گوگل سے بھی نالاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل پرکڑی تنقید کی اور اس پر دھاندلی کا الزام لگادیا ۔
خبر کا کوڈ: 2333   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

نفسیاتی اور اقتصادی جنگ کو ناکام بنانے پر تاکید

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے ایران کے عوام اور اسلامی جمہوری نظام کے خلاف نفسیاتی اور اقتصادی جنگ ایک ساتھ چھیڑ رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2332   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پرعراق کی تاکید

عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2323   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

صدارتی انتخابات سر پراوراپوزیشن ڈیڈلاک کا شکار

پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لئے اپوزیشن شدید اختلافات کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2321   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران میں صدر مملکت بھی جوابدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ ایک امتیاز ہے کہ صدر مملکت بھی جوابدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2320   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ترکی اور روس کے صدور کا دورہ ایران

روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2318   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2316   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے اپنے اقدامات میں تیزی لانا ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 2312   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

حزب اختلاف اختلافات کا شکار

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف شریف بدستور مری میں موجود ہیں اور صدارتی امیدوار کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی جانب سے گرین سگنل کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2307   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

امریکی صدر ٹرمپ جنسی اسکینڈلز کی زد میں

امریکی صدرٹرمپ ان دنوں جنسی اسکینڈلوں کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے وہ سخت ذہنی دباو کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2302   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

مقبول خبریں