صدر حسن روحانی کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2503
تاریخ اشاعت: 17 September 2018 - 20:02 - 08December 2639

صدر حسن روحانی کی موجودگي میں مجلس عزا منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا میں بعض وزراء ، ان کے معاونین اور صدارتی محل کے اہلکاروں نے شرکت کی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام ناصر نقویان نے خطاب کیا اور فضائل اور مصائب اہلبیت (ع) بیان کئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً