ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2146 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کا مقصد در اصل ایرانی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کرنا اور امریکی کانگریس کے انتخابات سے فائدہ حاصل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2140 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2139 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2126 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ اپنی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے پارٹی ارکان کو گھر بھیج دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2125 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں پاکستان کے لیے امداد میں کٹوتی کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2100 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے اس کی تیل کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2063 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2058 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2053 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے موجودہ امریکی حکومت کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2046 تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ترکی کے صدر نے ایران پر دباو ڈالنے کیلئے امریکی حکام کی کوششوں کو ناکامی سے دوچار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ سوچ غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2038 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
ترکی کے صدر نے ایران پر دباو ڈالنے کیلئے امریکی حکام کی کوششوں کو ناکامی سے دوچار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ سوچ غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2038 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ یورپی یونین کے وسیع تجارتی معاہدے کے حق میں نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2033 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ یورپی یونین کے وسیع تجارتی معاہدے کے حق میں نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2033 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ بریکس کے سربراہوں نے امریکا کی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2020 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ بریکس کے سربراہوں نے امریکا کی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2020 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
روس نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کیلئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2015 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
روس نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کیلئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2015 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2011 تاریخ اشاعت : 2018/07/28