اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 1705 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1684 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی نے قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑیوں کو 2018 روس ورلڈکپ میں قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے قوم کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بے مثال جد و جہد کی.
خبر کا کوڈ: 1683 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عہد شکنی ، بدنامی اور جوہری معاہدے سے علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بدنامی سے ایران کو فائدہ پہنچےگا۔
خبر کا کوڈ: 1670 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1669 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1657 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ایران کی وزارت خارجہ نے زیمبابوے کے صدر پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1655 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی سیکیورٹی کو لاحق خطرات کے سبب نیشنل ایمرجنسی میں مزید ایک سال کا اضافہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1645 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھے گا کیونکہ یہ علاقائی استحکام اور ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1627 تاریخ اشاعت : 2018/06/21

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایرانی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1622 تاریخ اشاعت : 2018/06/21

امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں ستر افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1610 تاریخ اشاعت : 2018/06/17