بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات روس کے صدر ولادی میرپوتن کو پیش کئے۔
خبر کا کوڈ: 1823 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی صدر کے خصوصی ایلچیوں کے حالیہ غیرملکی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے اور ان دوروں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ مختلف مسائل کے بارے میں تہران کے موقف کو بیان کرنے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1820 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ترک صدر نے ترکی کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا، رجب طیب اردگان نے وزیرخزانہ اپنے داماد کوبنایا جبکہ دفاع کا قلمدان سابق آرمی چیف کے حوالے کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1807 تاریخ اشاعت : 2018/07/10

بلوچستان ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کو نااہل قرار دے دیا اور اپیلیٹ ٹریبونل کا یارمحمدرند کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا۔
خبر کا کوڈ: 1761 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ایرانی صدر ''حسن روحانی'' کے دورہ سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کو منفی تاثر دینے کے لئے ملک دشمن عناصر اور بدخواہ سرگرم ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ایرانی سازش کو بے نقاب کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1757 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ایران کے صدر 'حسن روحانی' نے اپنے سوئس ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا ہے اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں تناؤ یا کشیدگی کے آغاز کے لئے ہرگز پہل نہیں کرے گا.
خبر کا کوڈ: 1754 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

اقوام متحدہ میں تعینات سوئڈن کے مستقل مندوب نے کہا ہے ایرانی صدر کے دو یورپی ملک سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے دورے جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے موثر اور مفید ثابت ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 1752 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

خبر کا کوڈ: 1753 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ایرانی صدر کے یورپی دوروں کے موقع پر آسٹرین چانسلر کے دفتر نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ آسٹریا، جوہری معاہدے کے خلاف امریکی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑا ہے.
خبر کا کوڈ: 1751 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

افغان صدر اشرف غنی نے سیز فائر ختم کر کے طالبان کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1725 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 1705 تاریخ اشاعت : 2018/06/28