وزیر خارجہ - صفحہ 12

02 February 2025
وزیر خارجہ

افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2316    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پاک ایران تعلقات مثالی: محمد جوادظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 2306    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2280    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

امریکہ حقائق کے منافی بات نہ کرے، امریکہ کو پاکستان کا انتباہ

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ حقائق کے منافی بات نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2268    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا

روسی عہدیداروں نے قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن کے اس مطالبے کے جواب میں کہ بقول ان کے شام سے ایرانی فوج کو باہر نکل جانا چاہیے، شام سے امریکی فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2267    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2253    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

پرامن ایٹمی پروگرام شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے ۔ ڈاکٹر صالحی

ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام میں برطانیہ نے امریکہ کی جگہ لے لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2250    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات

ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2214    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

امریکی ڈالر تنزلی کا شکار

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2210    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ایران کے خلاف اقدامات کی وجہ سے امریکہ گوشہ نشینی کا شکار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2153    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

منافقت میں امریکہ کا کوئی ثانی نہیں : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2139    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں مزید سخت کردی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2132    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

امریکہ نے پاکستان کو استعمال کیا:عبداللہ حسین ہارون

پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2117    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ایران کی سنگاپور میں آسیان تنظیم کے تعاون اجلاس میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم "آسیان" کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2106    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران کے وزیر خارجہ کی سنگاپورکی صدر اور اپنےہم منصب سے ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر سنگاپورکی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں اور دوجانبہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2104    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران کے پانیوں میں امریکہ اپنا راستہ بھول گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نےخلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمارے خطے کے پانیوں میں اپنا راستہ تلاش نہیں کر پا رہا ۔
خبر کا کوڈ: 2102    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

آسیان ممالک بھی ایٹمی معاہدے کے حق میں ہیں، ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا کی تنظیم آسیان اور تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے والے تمام ملکوں نے، جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے اور ایران کےساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2096    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

ایران نے ہندوستانی ماہیگیروں کو رہا کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران نے اکیس ہندوستانی ماہی گیروں کو انسان دوستی کی بنیاد پر رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2077    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

عمان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالث بننے کا اعلان کردیا

عمان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنےکے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2075    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

مقبول خبریں