ایران کی سنگاپور میں آسیان تنظیم کے تعاون اجلاس میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم "آسیان" کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2106
تاریخ اشاعت: 03 August 2018 - 13:14 - 25October 2639

ایران کی سنگاپور میں آسیان تنظیم کے تعاون اجلاس میں شرکتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ دستخط سنگاپور میں موجود ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً