وزیر خارجہ - صفحہ 14

وزیر خارجہ

یورپ کے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کے پابندی کے تعلق سے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1881   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ایران نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے، ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے نفرت انگیز رویے کے مقابلے میں سفارتکاری اور قانونی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1876   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

جوہری معاہدے کے بعد امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1847   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

ایران کیساتھ تجارت پر امریکی خواہشات اثر انداز نہیں ہوں گی

روس نے امریکی پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں امریکی خواہشات کی پرواہ نہیں کرتا.
خبر کا کوڈ: 1790   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

یورپ، اقتصادی پیکیچ کی مد میں ایران سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا: جوادظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق یورپ جو نیا اقتصادی پیکیچ ایران کو دینے والا ہے اس کی مد میں ہم سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا۔
خبر کا کوڈ: 1777   تاریخ اشاعت : 2018/07/06

ایرانی صدر کا دورہ یورپ، بدخواہوں کا سازش بے نقاب کرنے کا دعویٰ

ایرانی صدر ''حسن روحانی'' کے دورہ سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کو منفی تاثر دینے کے لئے ملک دشمن عناصر اور بدخواہ سرگرم ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ایرانی سازش کو بے نقاب کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1757   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

اقتصادی جنگ میں امریکہ کو شکست ہو گی، ایران

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے خیال میں ایران کے خلاف ایک نئی اقتصادی جنگ شروع کی ہے مگر وہ اس جنگ میں بھی شکست کھائے گا۔ دوسری طرف ایران کے وزیر خارجہ مجمد جواد ظریف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف اقدامات کے نتیجے میں تہران کو فائدہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 1673   تاریخ اشاعت : 2018/06/25

امریکی صدر کے غیر سنجیدہ اقدامات سے ایران کو فائدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عہد شکنی ، بدنامی اور جوہری معاہدے سے علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بدنامی سے ایران کو فائدہ پہنچےگا۔
خبر کا کوڈ: 1670   تاریخ اشاعت : 2018/06/25

جوہری معاہدے کے تحفظ پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ہونے والی ملاقات جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے یورپی یونین کی کوشش پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 1647   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک مقالے میں بحران سے دوچارامریکہ کی خارجہ پالیسی کے زیر عنوان لکھا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ بحرالکاہل میں پیسفک تجارتی پارٹنرشپ اور پیرس موسمیاتی معاہدوں کے بعد تیسرا عالمی معاہدہ ہے جس سے امریکہ نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 1621   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

مقبول خبریں