وزیر خارجہ - صفحہ 13

وزیر خارجہ

دھمکیوں اور پابندیوں کا دور گذر گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا لہذا امریکیوں کو چاہئے کہ ایرانی قوم کی عزت کرنے کا راستہ اختیار کریں.
خبر کا کوڈ: 2074   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

شام امن عمل پر سہ فریقی اجلاس

روسی علاقے سوچی میں شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2061   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

امریکہ عالمی تنہائی کا شکار ہے، وزیر خارجہ ایران

ایران کےوزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوگیا ہے اور اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے کھلےعام سیاسی دباؤ کا ہتھکنڈا استعمال کرنے پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2030   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

پادری کی گرفتاری پر امریکہ اور ترکی آمنے سامنے

پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پرامریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2021   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ترکی، ایران پر امریکی دباؤ اور پابندیوں کا مخالف

ترکی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو صحیح نہیں سمجھتا۔
خبر کا کوڈ: 1975   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

یورپی یونین کے ساتھ اکتوبر تک سمجھوتہ ہو سکتا ہے، برطانیہ

برطانیہ کے وزیر برگزیٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اس سال اکتوبر سے پہلے معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1951   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکی صدر کا بیان ایرانی وزیر خارجہ کے بیان کی نقل

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں ایران کے وزیر خارجہ کے اس بیان کو کاپی پیسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے ایٹمی مذاکرات کے دوران امریکیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی ایرانی کو کبھی دھمکی دینے کی کوشش مت کرنا-
خبر کا کوڈ: 1949   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکا کی ایران سے کھلی عداوت و دشمنی

امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مخالفین کے ایک گروہ منجملہ دہشت گرد عناصر کے اجلاس میں شرکت کر کے ایک بار پھر ایران سے واشنگٹن کی کھلی دشمنی کا ثبوت پیش کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر وہاں موجود کچھ لوگوں نے احتجاج بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 1944   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا انتظار نہیں کرے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور یورپی ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا منتظر نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1922   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

ایران بھارت تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں

اعلی بھارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے مابین تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 1894   تاریخ اشاعت : 2018/07/20

یورپ، امریکی زیر سایہ سے نکل جائے: ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کریں اور امریکہ کے زیر سایہ سے نکل جائیں.
خبر کا کوڈ: 1893   تاریخ اشاعت : 2018/07/20

مقبول خبریں