روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 308 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 287 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس عالمی ترک اسلحہ مذاکرات شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر ر ہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 276 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 259 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات مایوس کن ہیں جس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا
خبر کا کوڈ: 219 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 171 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 161 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز مذاکرات نہیں ہو سکتے اور کسی کو بھی ایران کے دفاعی اور میزائل پروگرام کے بارے میں مداخلت کرنے کا حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 125 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماضی کے برعکس دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت اب گذر گیا اور اب سیکورٹی نیٹ ورک قائم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 112 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں دوسرے سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی ممالک کی ارضی سالمیت اور قومی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئےکہا کہ عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل کو علیحدگی کیلئے ہوا دینا علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 48 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترک وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 29 تاریخ اشاعت : 2018/01/03