وزیر خارجہ - صفحہ 19

وزیر خارجہ

ایران کے صدر کا دورہ ترکی

ایران کے صدر اور وزیر خارجہ اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 938   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

امریکہ یمن میں انسانی بحران میں سعودی عرب کا شریک

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں یمن کی جنگ میں امریکہ کی مداخلت کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ میں امریکی مداخلت دنیا کی سب سے بڑی انسانی تباہی میں شراکت داری ناقابل یقین ہے۔
خبر کا کوڈ: 937   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے پر جان کیری کا انتباہ

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کے نکلنے سے امریکہ اور ایران کے درمیان محاذ آرائی کی صورت پیدا ہو سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 927   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

ایران جنگ پر نہیں مذاکرات پر یقین رکھتا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے ہاہمی اختلافات کے حل کے لیے خطے کے ملکوں کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر خطے کے ممالک نے امن کا راستہ نہ اپنایا تو آئندہ آنے والی نسلیں ایک دوسرے سے نظر ملانے کے قابل نہیں رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 923   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 921   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ہندوستانیوں کی لاشیں برآمد

ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عراق میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے انتالیس شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 880   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس

روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 860   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایرانی قوم کی توہین کرنے پر ظریف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوروز کے پیغام میں توہین آمیز بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 857   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 852   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے، جرمنی کا اعلان

جرمنی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 845   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 843   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کا مناسب انداز میں جواب دے گا
خبر کا کوڈ: 828   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

پاکستان کےوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات کی اور افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 814   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایران کے وزیر خارجہ کی تجویز پرعمل کرنے کی ضرورت

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ایرانی پیشکش پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے کیونکہ اس پیشکش کو قبول کرنے سے دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری پیدا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 802   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

شام کا بحران فیصلہ کن موڑ پر آگیا ہے، وزیر خارجہ ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دہشت گردوں کے قبضے سے شام کے تمام علاقوں کی مکمل آزادی اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا بحران ایک اہم موڑ پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 798   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایرانی وزير خارجہ کی جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 785   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

برطانیہ، 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

برطانیہ نے سابق روسی جاسوس پر اعصابی گیس کے حملے کی وضاحت پیش نہ کرنے پر 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 773   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ظریف باکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 768   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

حقایق کو مسخ کرنا عوام دشمنی ہے : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حقایق، عوام کو دھوکہ دینے والی طاقتوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 764   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

وائٹ ہاوس میں بحران، امریکی وزیر خارجہ برطرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 748   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

مقبول خبریں