ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے الگ الگ ملاقات اور سیکورٹی معاملات، سرحدوں کی حفاظت اور سرحدی مسائل پر قابو پانے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 746 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ ہر شعبے بالخصوص اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 734 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 731 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 724 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام اور یمن جیسے جنگ زدہ ملکوں کے عوام کے مصائب و آلام کم کرنے اورانہیں انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئےاپنی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 716 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 706 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 11 مارچ کو پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 685 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
ایران کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی سمیت پوری دنیا میں محبت، امن اور بھائی چارے کی تہذیب کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 677 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
برطانیہ اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بے بنیاد اور من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے یمن میں ایران کے کردار کو خطرناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 676 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 661 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بعض یورپی ملکوں کے رویّوں اور امریکی دباؤ قبول کرلینے کی وجہ سے ان پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 649 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے وزیر خارجہ لودریان نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی اس ملاقات میں صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کامیابی کو عالمی برادری کی کامیابی اور ناکامی کو عالمی برادری کی ناکامی قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران ہر قسم کے شرائط کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 647 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
فرانس کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 639 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 620 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ اور سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات پر کہا کہ اس قسم کی ملاقاتیں فعال سفارتی سرگرمیوں اور قومی مفادات کے تناظر میں ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 611 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ بوسنیہ ہرزہ گووینہ کے اختتام پر اس ملک کے پہلے صدر علی عزت بگوویچ کے مزار پر حاضری دی اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 581 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 578 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کو تجارتی معاملات میں بے شرمانہ مداخلت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 575 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 570 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب امریکی مفادات کے لئے اپنے مفادات قربان نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 553 تاریخ اشاعت : 2018/03/01