فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

فرانس کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 639
تاریخ اشاعت: 05 March 2018 - 23:50 - 26May 2639

فرارنس کے وزیر خارجہ کا دورہ ایرانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فرانس کے وزیر خارجہ جیان ایو لے دریان اور ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

فرانسیسی وزیر خارجہ اپنے اس دورے میں مختلف ایرانی حکام سے ہونے والی ملاقاتوں میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

فرانس کے وزیر خارجہ کے دوراہ ایران میں تہران میں ان کی شرکت سے ایک نمائش کا بھی اہمتمام کیا گیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً