اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

حقایق کو مسخ کرنا عوام دشمنی ہے : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حقایق، عوام کو دھوکہ دینے والی طاقتوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۷۶۴
تاریخ اشاعت: 14:19 - March 15, 2018

حقایق کو مسخ کرنا عوام دشمنی ہے : ایرانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف یورپی ممالک کی مہم جوئی، پروپگنڈوں اور ایران پر خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے بیانات پر کڑی نکتہ چینی کی۔

ایک ٹوئٹر پیغام میں ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی ہتھیار ان کم تجربہ اور مہم جوئی کرنے والے حکمرانوں کے ہاتھوں میں آتے ہیں جو جنگی جرائم میں ملوث ہیں لیکن اس کے باوجود ایران پر خطے کو عدم استحکام کا شکار کرنے کا الزام لگتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ حقائق اس کے برعکس ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے منگل کے روز ایران پر الزام عائد کیا تھا کہ مشرق وسطی کے تمام مسائل و مشکلات ایران کی وجہ سے ہیں۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں