وزیر خارجہ - صفحہ 20

وزیر خارجہ

پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے الگ الگ ملاقات اور سیکورٹی معاملات، سرحدوں کی حفاظت اور سرحدی مسائل پر قابو پانے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 746   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

اسلام آباد میں پاک ایران بزنس فورم سے جواد ظریف کا خطاب

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ ہر شعبے بالخصوص اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 734   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 731   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران اور پاکستان دو طرفہ تجارت کو پانچ ارب تک پہنچانے پر متفق

ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 724   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ کی وزیرخارجہ ظریف سے ملاقات

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام اور یمن جیسے جنگ زدہ ملکوں کے عوام کے مصائب و آلام کم کرنے اورانہیں انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئےاپنی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 716   تاریخ اشاعت : 2018/03/12

ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 706   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 11 مارچ کو پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 685   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

پوری دنیا میں محبت اور بھائی چارے کے فروغ کی ضرورت ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی سمیت پوری دنیا میں محبت، امن اور بھائی چارے کی تہذیب کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 677   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

برطانوی اور سعودی وزراء خارجہ کا ایران مخالف بیان

برطانیہ اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بے بنیاد اور من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے یمن میں ایران کے کردار کو خطرناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 676   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے

عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 661   تاریخ اشاعت : 2018/03/07

فرانسیسی وزیرخارجہ کا دورہ تہران، بعض یورپی ملکوں کے رویّے پر ایران کی تنقید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بعض یورپی ملکوں کے رویّوں اور امریکی دباؤ قبول کرلینے کی وجہ سے ان پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 649   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

ایران ہر قسم کے شرائط کے لئے آمادہ/ فرانس کا ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے وزیر خارجہ لودریان نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی اس ملاقات میں صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کامیابی کو عالمی برادری کی کامیابی اور ناکامی کو عالمی برادری کی ناکامی قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران ہر قسم کے شرائط کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 647   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

فرانس کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 639   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف سیاسی نعرہ ہے

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 620   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

جواد ظریف اور جان کیری کی ملاقات قومی مفادات کے تناظرمیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ اور سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات پر کہا کہ اس قسم کی ملاقاتیں فعال سفارتی سرگرمیوں اور قومی مفادات کے تناظر میں ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 611   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ بلقان مکمل

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ بوسنیہ ہرزہ گووینہ کے اختتام پر اس ملک کے پہلے صدر علی عزت بگوویچ کے مزار پر حاضری دی اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 581   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی/ مقالہ

سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 578   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

یورپی یونین اور امریکہ میں تجارت پر ٹھنی

یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کو تجارتی معاملات میں بے شرمانہ مداخلت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 575   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 570   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

اپنے مفادات کو امریکی مفادات پر قربان نہیں کریں گے ، پاکستان

پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب امریکی مفادات کے لئے اپنے مفادات قربان نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 553   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مقبول خبریں