وزیر خارجہ - صفحہ 21

02 February 2025
وزیر خارجہ

بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید

عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 548    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ملکوں کے کردار پر نکتہ چینی

ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک ترک اسحلہ معاہدے پر عملدر آمد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 547    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

امریکا اور شمالی کوریا میں مذاکرات شروع کرانے کے لئے جنوبی کوریا کی کوشش

جنوبی کوریا نے اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 541    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

یمن کے خلاف جرائم میں امریکہ و برطانیہ بھی شریک، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جرائم میں خود کے شریک ہونے پر پردہ ڈالنے میں ناکام رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 536    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

سلامتی کونسل میں جارحین کی حمایت

ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پاس کروانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
خبر کا کوڈ: 531    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

وائٹ ہاؤس اور ٹلرسن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں اور حکومت امریکہ کے بعض عہدیداروں کے درمیان رقابت مزید بڑھتی جا رہی ہے اور امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے اپنی وزارت کے امور میں ہونے والی مداخلت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 517    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ایران علاقے کا امن ترین ملک

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 506    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

برطانیہ جنگ یمن میں جارح ملک کا حامی، ایران

اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 498    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 476    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

دشمن مزاحمتی تحریک کے خلاف: سید حسن نصرالله

لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 468    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید

روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
خبر کا کوڈ: 466    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

داعش مغربی ایشیا میں ایک حقیقی خطرہ، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 461    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

روس کی شام میں جنگ بندی کی مشروط حمایت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے شام میں ایک ماہ کی مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ایران سے علاقائی تنازعات کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست

اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی تنازعات کے حل کے لئے خطے میں اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 412    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایران اور اسپین کے وزرائےخارجہ کی ملاقات

ایران اور اسپین کے وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں باہمی روابط اور تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 408    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

علاقے کے مسائل کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ سبھی ممالک اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ علاقے کے مسائل کو فوجی طریقے سے نہیں بلکہ صرف سیاسی طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ کہا کہ اس خطے کے عوام کو بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے بغیر اپنے ملکوں کے بارے میں خود فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 397    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

علاقے میں امن و استحکام کے قیام پر ایران کی تاکید

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے قیام کے لئے ایران کی کوششیں بدستور جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 372    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ایران کے صدر کے دورہ ہندوستان کا اختتام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے کے بعد کل رات تہران پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 363    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

حکومت شام کا اسرائیل کو سخت انتباہ

حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 321    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ہندوستان کی پاکستان کو دھمکی

ہندوستان کی وزیر دفاع نے جموں میں فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستان کو جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 319    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

مقبول خبریں