فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے بدھ کی صبح کو غزہ پر اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4707 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے بدھ کی صبح کو غزہ پر اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4707 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے عسکری ونگ سرایا القدس کے ایک مجاہد نے فلسطینیوں کی بھر پور اور بے لوث حمایت کرنے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4685 تاریخ اشاعت : 2021/06/12

اسلامی تبلغات تنظیم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے حضرت امام خمینی(رہ) کے مکتب میں تربیت یافتہ افراد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکتب امام خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ افراد کی توجہ ہمیشہ معاشرے اور سماج کے دوسرے افراد پر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4667 تاریخ اشاعت : 2021/06/03
ایران میں تعینات تاجکستان کے سفیر؛
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات تاجکستان کے سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت پر متفق ہے۔
خبر کا کوڈ: 4653 تاریخ اشاعت : 2021/05/31
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی مالی اور عسکری وسائل کے ذریعہ حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو غنڈہ گردی اور عربدہ کشی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4640 تاریخ اشاعت : 2021/05/27
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم وں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4634 تاریخ اشاعت : 2021/05/26
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم وں نے غزہ جنگ میں صرف اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4623 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620 تاریخ اشاعت : 2021/05/23
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے ایرانی سپاہ کے سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں فلسطینیوں کی موجودہ کامیابی میں شہید میجر جنرل سلیمانی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطینیوں کی کامیابی میں برابر کا شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4614 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم وں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599 تاریخ اشاعت : 2021/05/18
یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے 2 فوجی ايئر پورٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4453 تاریخ اشاعت : 2021/04/11
اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4444 تاریخ اشاعت : 2021/04/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے آن ائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام سے تکفیری نظریات اور انتہا پسندی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4387 تاریخ اشاعت : 2021/03/18
سماجی سائٹوں پر سرگرم صارفین نے الوعد الحق تنظیم سے منسوب ایک اعلامیہ شائع کیا ہے جس میں الوعد الحق تنظیم نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملے کی ذمہ د اری قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4168 تاریخ اشاعت : 2021/01/24

ایران:
ایرانی محکمہ خارجہ نے یمنی تنظیم انصاراللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینے کے امریکی فیصلے کے رد عمل میں کہا کہ اس فیصلے سے پُرامن حل اور انسان دوستانہ امداد کی رسائی پر بُرے اثرات مرتب ہوں گے اور اقوام متحدہ کی پُر امن مشن میں رکاوٹ حائل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4127 تاریخ اشاعت : 2021/01/14

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف اور حماس کے نمائندے خآلد القدومی نے اسلامی مزاحمتی تنظیم وں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے فلسطینی تنظیم وں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4076 تاریخ اشاعت : 2021/01/03