اپ ڈیٹ: 27 July 2024 - 16:15
صیہونی

صیہونی حکومت جان لے، جنون آمیز اقدامات ان کی اسٹریٹجک ناکامی کی تلافی نہیں کرسکتے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی نسل پرست حکومت کے مجرم لیڈر اور ان کے مغربی حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ ان کے جنون آمیز مجرمانہ اقدام، باہمت اور صابر فلسطینی قوم کے خلاف ان کی سٹریٹجک ناکامیوں کی تلافی نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 5802    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

بات چیت کی تلاش میں نیتن یاہو کا یہ غیر ذمہ دارانہ، صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ

صیہونی حکومت کے قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے لئے مذاکرات کے سلسلے میں وزیر اعظم نیتن یاہو کا طرز عمل ذمہ دارانہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5799    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

تل ابیب میں مظاہرین اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپ

میڈیا ذرائع نے سنیچر کی رات تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان زبردست جھڑپ کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5783    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

فلسطینیوں پر جناب ابراہیم کے روضہ کے دروازے بند

صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3842    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

کرپشن میں ملوث نیتن یاہو پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کے لئے تیار

نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3805    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

اسرائیلی اداکارہ نے صیہونی وزیراعظم کو امن و برداشت کی راہ دکھا دی

عالمی سطح پراسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے کے صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے بیان کی عالمی سطح پرمذمت کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3751    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پامال کر رہا ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3726    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

اسرائیل کے ساتھ بحرینی حکومت کےگٹھ جوڑ پر بحرینی عوام کا احتجاج

بحرینی عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آل خلیفہ حکومت کی پالیسی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3707    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

ایران کے دفاعی سسٹم میں خلل اندازی کا امریکی دعوی جھوٹ، جنرل حاجی زادہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی دفاعی سسٹم میں امریکیوں کی خلل اندازی کا دعوی ایک بڑا جھوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3688    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 20 فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3668    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

اسرائیل کے خلاف بیان دینے پر امریکی رکن کانگریس سے استعفے کا مطالبہ

اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3643    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3591    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

اسرائیل کو روس کا سخت انتباہ

ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
خبر کا کوڈ: 3504    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

غاصب صیہونی حکومت نے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے غزہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3500    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3483    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3456    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3394    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

فلسطینیوں کا پرامن واپسی مارچ اور صیہونی بربریت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ کو ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3305    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

البیرہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی جوان کی شہادت

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے صنعتی علاقے البیرہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3199    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

مقبول خبریں