فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے صنعتی علاقے البیرہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3199 تاریخ اشاعت : 2018/12/14
غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 5 سالہ فلسطینی بچہ کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3188 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3135 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3119 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3089 تاریخ اشاعت : 2018/11/24
حزب اللہ لبنان نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس اہم پیغام کی حامل ہے کہ تحریک مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور توانائی رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3037 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
غزہ پر حملے اور حماس کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3032 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
فلسطین کی جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہ غزہ پر صیہونی دشمن کے مظالم اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3025 تاریخ اشاعت : 2018/11/14
غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسکول پر جہاں پی ایل او کے لیڈر یاسرعرفات کی برسی منائی جارہی تھی، صیہونی فوجیوں کا حملہ اگرچہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے روزانہ کے حملوں کی طرح تھا لیکن اس موقع پر یہ حملہ غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈوز کی کارروائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش تھی جس کے دوران صیہونی فوجی حماس کے ایک کمانڈر کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3022 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے نئے دور میں سرکاری اور رفاہی خدمات کی عمارتوں اور حماس کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں تقریبا گیارہ فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3019 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے1 فلسطینی کو شہید اور 37 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3001 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2943 تاریخ اشاعت : 2018/11/03
ایک صیہونی تجزیہ نگار نے صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم غزہ میں فوجی تصادم سے خوفزدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2940 تاریخ اشاعت : 2018/11/02
بیت المقدس میں صیہونی فلسطینی امور کے ریسرج سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو جب سے صیہونی حکومت کا دارالحکومت اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے اب تک تین سو سے زائد فلسطینی صیہونی فوجیوں کو ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2932 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف سرکوبی کی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2911 تاریخ اشاعت : 2018/10/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی مسلمان ملکوں میں اختلافات ڈالنے اورگزشتہ 70 سال سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اورغاصبانہ قبضے کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2887 تاریخ اشاعت : 2018/10/27
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2846 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2831 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2726 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے جنگ کو امریکی و صیہونی کمپنی بلیک واٹر کے سپرد کئے جانے کے امریکی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2685 تاریخ اشاعت : 2018/10/01