صیہونی - صفحہ 5

صیہونی

غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی

دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 2310   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ 2 شہید84 زخمی

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2180   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید 120زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2108   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

صیہونی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے ہڈی پاؤڈر بن جاتی ہے

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2065   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

سینچری ڈیل منصوبے کی ناکامی پر تاکید

جسٹس فار فلسطین نامی چوتھی کانفرنس کے شرکا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی منصوبہ سینچری ڈیل کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گا - اس درمیان صیہونی فوجیوں نے پیر کو بھی غرب اردن پرحملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 2047   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

غزہ پر صیہونی جارحیت میں 2 فلسطینی شہید

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی غزہ پر آج صبح کی جارحیت میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2024   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2006   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

غزہ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورت حال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورت حال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1961   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

وائٹ ہیلمٹ کے عناصر کو شام سے فرار کرانے کا منصوبہ

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام سے وائٹ ہیلمٹ نامی تنطیم سے وابستہ عناصر کو خفیہ طور پر مقبوضہ فلسطین منتقل کرنے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ خلیج فارس کی بعض عرب حکومتوں کی خفیہ تنظیموں نے بھی رول ادا کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1950   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1943   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

فلسطین کے لئے آل سعود کا کردار! ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 1938   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

اسرائیلی پارلیمنٹ کے نسل پرستانہ بل کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے حق میں فلسطینیوں کے خلاف پاس کی گئی انتہائی نسل پرستانہ قرارداد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 1905   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

مقبول خبریں