غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی

دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 2310
تاریخ اشاعت: 27 August 2018 - 22:42 - 18November 2639

غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر اسلام مخالف نعرے بھی لگائے۔

صیہونی انتہا پسند دانستہ طور پر مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی روزانہ بے حرمتی کرتے ہیں۔

غاصب صیہونیوں کی اس جارحیت کا مقصد بیت المقدس کا اسلامی و عیسائی تشخص ختم کر کے اسے صیہونی رنگ میں تبدیل کردینا ہےدوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے آٹھ فلسطینیوں کو بلا سبب گرفتار کرلیا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً