فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت،بربریت اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 713 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
خاتمالانبیاء بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 704 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کاشتکار کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 612 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 599 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.
خبر کا کوڈ: 593 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 447 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومتیں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے دو نئے الزامات کی تفتیش کا اعلان ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
خبر کا کوڈ: 405 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے جنوبی شہر رفح پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 389 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد ۱۹فروری ۱۹۷۹ کو صیہونی سفارتخانہ کالی کروا کر فلسطینی حکومت کے نمائندوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی رہنما یاسر عرفات بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 379 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
سو سے زائد صیہونی آبادکاروں نے ایکبار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 367 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
جمعہ کے روز غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فورسز سے ہونے والی جھڑپوں میں 148 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 349 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران، فلسطین اور لبنان میں صیہونی سازشوں میں شہید ہونے والے ہرعماد مغنیہ کے خون کا بدلا میزائل داغنا اور کسی ایک کو ہلاک کرنا نہیں بلکہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کا ہی ختم ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 325 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 316 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو بھی عزہ کے علاقے رفح پر ہوائی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 226 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
ہندوستان کے وزیراعظم پہلی بار فلسطین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 168 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
تیرہ سالہ اس فلسطینی نوجوان کا نام عبدالرؤف ہے جس کے دو دیگر بھائیوں کو بھی صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 140 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ استقامت، غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں موثر طریقہ ہے، کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں استقامت کے بڑھتے ہوئے جذبے سے صیہونی حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 128 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتین یاہو کا دورہ ہندوستان ختم ہوجانے کے بعد بھی اس دورے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 121 تاریخ اشاعت : 2018/01/23