فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سالوں سے غزہ کے جاری محاصرے کے باوجود اس علاقے کے عوام کی استقامت و صبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کا علاقہ اس وقت فلسطینیوں کی استقامت و شہادت کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1377 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دھماکے کے ذریعے عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 اراکین کو شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: 1370 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1273 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ میں حق واپسی مارچ نے پوری دنیا کے سامنے صیہونی حکومت کے ناپاک چہرے کو بے نقاب کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1260 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
صیہونی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر توپخانوں سے حملہ کرکے کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1188 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
خبر کا کوڈ: 1186 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1105 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1077 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -
خبر کا کوڈ: 1070 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
جمہوریہ آذربائیجان میں ناوابستہ تحریک (NAM) کے وزرائے خارجہ کے 18ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا جس میں تنظیم کے 120 رکن ممالک نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی مظالم اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1065 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1064 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
صیہونی فوجیوں نے غزہ کے سرحدی علاقوں میں پر امن فلسطینی مظاہرین کے خلاف اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ان پر فائرنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 1055 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی، بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1040 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ پر حملہ کیا.
خبر کا کوڈ: 1036 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
واپسی ملین مارچ کے تیسرے روز بھی غزہ میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔ دوسری جانب لندن اور واشنگٹن میں بھی لوگوں نے اسرائیل کے مخالف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 991 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 984 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 974 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں اگر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا تو اس علاقے پر حملہ کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 959 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کے واقعے کی تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 957 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سرزمین فلسطین اپنا غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی۔
خبر کا کوڈ: 795 تاریخ اشاعت : 2018/03/16