فلسطینی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2673 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے آل سعود ہی خطے میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصل ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2668 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2658 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 2412 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 2351 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 2310 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2180 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2108 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2065 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
جسٹس فار فلسطین نامی چوتھی کانفرنس کے شرکا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی منصوبہ سینچری ڈیل کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گا - اس درمیان صیہونی فوجیوں نے پیر کو بھی غرب اردن پرحملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 2047 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی غزہ پر آج صبح کی جارحیت میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2024 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2006 تاریخ اشاعت : 2018/07/27
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورت حال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورت حال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1961 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام سے وائٹ ہیلمٹ نامی تنطیم سے وابستہ عناصر کو خفیہ طور پر مقبوضہ فلسطین منتقل کرنے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ خلیج فارس کی بعض عرب حکومتوں کی خفیہ تنظیموں نے بھی رول ادا کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1950 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1943 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
خبر کا کوڈ: 1938 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے حق میں فلسطینیوں کے خلاف پاس کی گئی انتہائی نسل پرستانہ قرارداد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 1905 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کو صیہونی نسل پرستی کو قانونی شکل دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1887 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں تین مہینے کے لئے جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1882 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
خبر کا کوڈ: 1880 تاریخ اشاعت : 2018/07/18