غزہ میں فلسطینیوں کے سولہویں واپسی مارچ پر صیہونی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ ساٹھ سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں - اس درمیان صیہونی جنگی طیاروں نے بھی سنیچر کی صبح غزہ پر حملے کئے ہیں جبکہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے صیہونی وں کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1836 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1815 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی حمایت اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے شرکت کی بنا پر فرانس کی آکسا کمپنی کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1795 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ تیرہ سالہ فلسطینی نوجوان پر صیہونی فوج کی گولیوں کی بوچھار سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ اسرائیل ایک دہشت گرد حکومت ہے
خبر کا کوڈ: 1719 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
شامی فوج نے جنوبی محاذ پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہ الکرک کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1704 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1701 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں سعودی اتحاد کا نام شامل ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام دنیا کے خطرناک ترین اتحاد کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1700 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتین یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1654 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1649 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں 80 ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1619 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے عرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔
خبر کا کوڈ: 1604 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 1598 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1556 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 1518 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کرنے کی تردید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 1511 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1494 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ باہر نکلے ہیں اور نشیب و فراز کے ہر دور میں اسلامی نظام، انقلاب اور قومی مفادات کا تحفظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1472 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کا مقصد عرب حکومتوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ علاقے میں غاصب صیہونی رژیم کی بالادستی کو تسلیم کریں۔ ایک انٹرویو میں ’’جےکپ کوہن‘‘نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کا مقصد عرب حکومتوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ علاقے میں غاصب صیہونی رژیم کی بالادستی کو تسلیم کریں۔
خبر کا کوڈ: 1446 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے اپنے بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ اپنی طویل خاموشی کو توڑ کر غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنائے-
خبر کا کوڈ: 1431 تاریخ اشاعت : 2018/05/16
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ نتن یاہو کی حکومت، جنگ کے حالات اور بحرانی صورت حال کا سامنا کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
خبر کا کوڈ: 1405 تاریخ اشاعت : 2018/05/12