صیہونی فوج کی جارحیت 5 فلسطینی شہید

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف سرکوبی کی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2911
تاریخ اشاعت: 29 October 2018 - 12:00 - 19January 2640

صیہونی فوج کی جارحیت 5 فلسطینی شہیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی جنگی طیاروں نے کل رات غزہ کی پٹی کے خان یونس علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔

صیہونی جنگی طیاروں نے جمعہ کی رات بھی بیت لاھیا پر بمباری کی تھی۔ اسرائیل دسمبر کے مہینے سے غزہ پر مسلسل حملے کر رہا ہے۔ غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً