افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 524 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 362 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں رونما ہونے والے فائرنگ کے متعدد واقعات میں پینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 213 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 44 تاریخ اشاعت : 2018/01/06