نائب وزیر خارجہ - صفحہ 2

نائب وزیر خارجہ

پابندیوں کے مقابلے میں ایران کے منصوبے تیار ہیں، عباس عراقچی

ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے ایران کے تیل کے بائیکاٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے تیل برآمد نہ کرپانے کی صورت میں بھی اپنے کچھ منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1956   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

ہندوستان جوہری معاہدے پر کاربند: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نےجوہری معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1867   تاریخ اشاعت : 2018/07/17

ہندوستان جوہری معاہدے پر کاربند: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نےجوہری معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1867   تاریخ اشاعت : 2018/07/17

مقبول خبریں