ماہ ذی القعدہ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی مخصوصی کے ایام میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی اس موقع پر رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی موجود تھے-
خبر کا کوڈ: 2161 تاریخ اشاعت : 2018/08/10