16 October 2024
پاکستان

دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4659    تاریخ اشاعت : 2021/06/02

پاکستان ی وزیر خارجہ کی نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک پر حاضری

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کا شرف حاصل کیا اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 4657    تاریخ اشاعت : 2021/05/31

کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تعلقات بہتر نہیں کرسکتے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تعلقات بہتر نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 4654    تاریخ اشاعت : 2021/05/31

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری

پاکستان میں جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور میں کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہوئے 2 پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 4651    تاریخ اشاعت : 2021/05/30

صوبہ سندھ کے علاقہ شکار پور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق شکار پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ڈاکوؤں کے 260 سے زائد ٹھکانے تباہ کیے جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4648    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

طالبان نے خطے میں امریکی اڈوں کے قیام کو عظیم غلطی قراردیدیا

افغان طالبان نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں امریکی اڈوں کا قیام عظیم اور تاریخی غلطی ہوگی جس کی ہمسایہ ممالک کبھی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4642    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

پاکستان ی سینیٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی

پاکستان ی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

پاکستان کی قومی اسمبلی میں فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت

پاکستان کی فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت پاکستان کی قومی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4636    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

پاکستان کے وزیر اعظم پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے) سیکریٹریٹ کا دورہ کیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی " سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4628    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام

پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 4627    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

پاکستان ی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستان ی قوم کو خراج تحسین

پاکستان ی وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ی قوم کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظءار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4617    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

پاکستان کا کشمیر کے معاملے پر کوئی سودا بازی نہ کرنے کا عزم

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہیے تو کریں گے لیکن کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4616    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4612    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

پاکستان ی کابینہ کی فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4607    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4605    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے/ جمعہ کو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
خبر کا کوڈ: 4604    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متفقہ قرارداد منظور

پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ اسرائیلی بربریت پر مسلمان حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی؟اب شاید وقت آچکا ہے ہمیں تقریروں، قراردادوں سے آگے بھی سوچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4602    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

پاکستان کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4600    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

پاکستان کا غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4595    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

مقبول خبریں