پاکستان - صفحہ 13

پاکستان

پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5230   تاریخ اشاعت : 2022/03/27

پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا۔ جسے اسپیکر نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے بغیربروز پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5221   تاریخ اشاعت : 2022/03/26

ایرانی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5205   تاریخ اشاعت : 2022/03/15

پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعت نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیدیا

پاکستانی حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5197   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوضابطہ کے مطابق قراردیا

پاکستان کی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5195   تاریخ اشاعت : 2022/03/13

پشاور کے شہداء کی یاد میں حرم رضوی(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
خبر کا کوڈ: 5194   تاریخ اشاعت : 2022/03/13

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنےسے متعلق سوالات کے جوابات طلب کرلئے

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت سے پاکستانی حدود میں بھارتی میزائل گرنےسے متعلق سوالات کے جوابات طلب کرلئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5189   تاریخ اشاعت : 2022/03/12

پیپلزپارٹی کا 8 یا 9 کو پاکستانی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 8 یا 9 کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5169   تاریخ اشاعت : 2022/03/07

سلامتی کونسل کی پشاور مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سلامتی کونسل کی صدر لانا ذکی نے پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5170   تاریخ اشاعت : 2022/03/07

پاکستانی وزیر اعظم کا تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا عزم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5165   تاریخ اشاعت : 2022/03/06

مقبول خبریں