طالبان نے پاکستان ، چین، ایران اور ترکمنستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4979 تاریخ اشاعت : 2021/08/25
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئی اعتراض نہيں۔
خبر کا کوڈ: 4967 تاریخ اشاعت : 2021/08/23
افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4962 تاریخ اشاعت : 2021/08/22
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی کمزوری اور ضعف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟
خبر کا کوڈ: 4963 تاریخ اشاعت : 2021/08/22
پاکستان کی حکومت نے عاصم افتخارکو پاکستان ی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4956 تاریخ اشاعت : 2021/08/21
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کی صدارت میں پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان اور افغان گروہوں سے مطالبہ کیا گيا ہے کہ وہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 4952 تاریخ اشاعت : 2021/08/17
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرنے کے کوشش کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4947 تاریخ اشاعت : 2021/08/16
پاکستان کا آج 75 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے اس موقع پر دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4936 تاریخ اشاعت : 2021/08/14
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4932 تاریخ اشاعت : 2021/08/12
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے طالبان کی طرف سے صدر اشرف غنی کے ساتھ مذاکرت پر راضی نہ ہونے کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے موجودہ حالات میں افغان مسائل کا سیاسی حل ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4931 تاریخ اشاعت : 2021/08/12
امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4924 تاریخ اشاعت : 2021/08/11
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402 مجالس ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4923 تاریخ اشاعت : 2021/08/10
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4918 تاریخ اشاعت : 2021/08/08
جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدالله نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام اس وقت جمہوری حقوق سے محروم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4912 تاریخ اشاعت : 2021/08/07
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ، دوستانہ اور مذہبی و ثقافتی بنیادوں پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4911 تاریخ اشاعت : 2021/08/07
سعودی عرب نے پہلی بار خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے انتظامی عہدوں پر 20 خواتین کو تعینات کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4913 تاریخ اشاعت : 2021/08/07
علامہ ساجد علی نقوی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے عزاداری سید الشہداء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداری مذہبی اور شہری آزادی کا مسئلہ ہے اس پر پابندی اور قدغن کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4905 تاریخ اشاعت : 2021/08/05
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4908 تاریخ اشاعت : 2021/08/05
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کوآزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4902 تاریخ اشاعت : 2021/08/04
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 4899 تاریخ اشاعت : 2021/08/04