پاکستان کے امور میں امریکہ کی واضح مداخلت کے خلاف اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں پاکستان بھر میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5289 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
پاکستان متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔
خبر کا کوڈ: 5282 تاریخ اشاعت : 2022/04/10
پاکستان کا کوئی بھی وزير اعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکا/امریکہ اور سعودی عرب کا گہرا نفوذ
خبر کا کوڈ: 5284 تاریخ اشاعت : 2022/04/10
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی تحلیل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے پہلے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، آزاد عدلیہ کی تحریک کی وجہ سے پہلی مرتبہ جیل گیا۔
خبر کا کوڈ: 5279 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جو بعد ازاں دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ شروع ہوا ، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5280 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں ایک بیان میںآئین کی بالا دستی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام نظریں عدالت عظمیٰ پرلگي ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5273 تاریخ اشاعت : 2022/04/07
پاکستان ی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جمع کروائی گئی تحریکِ عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے بغیر ووٹنگ کے ہی مسترد کر دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں از خود نوٹس کیس کی سماعت آج تیسرے دن بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5267 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
پاکستان کے سابق وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارتکار کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا اور واشنگٹن میں بھی اپنے سفیر کے ذریعے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 5268 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آئین کی بالادستی اور جمہوری استحکام کو ہی وطن عزیز پاکستان کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکالنے کا واحد حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کی حد تک پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5262 تاریخ اشاعت : 2022/04/05
پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے البتہ نگراں وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔۔
خبر کا کوڈ: 5260 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1443 ھ کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے اور امت مسلمہ کو اس مہینے کے فیوض و برکات سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5251 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
پاکستان کی قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5253 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
پاکستان ی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5254 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
پاکستان ی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ملٹری کمپاؤنڈ میں وہابی دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، اس جھڑپ میں 6 فوجی اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5250 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5241 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 6 پاکستان ی فوجی افسران سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5245 تاریخ اشاعت : 2022/03/30
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے تیسرے پاکستان ی وزیراعظم بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 5236 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن پر الزام عائد کیا کہ باہر سے پیسے لے کر حکومت گرانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں خط لکھ کر دھمکی دی گئی اور حکومت بدلنے کی کوشش باہر سے کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5231 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستان ی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5230 تاریخ اشاعت : 2022/03/27
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا۔ جسے اسپیکر نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے بغیربروز پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5221 تاریخ اشاعت : 2022/03/26