پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5591 تاریخ اشاعت : 2022/06/25
پاکستان ی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5584 تاریخ اشاعت : 2022/06/23
پاکستان ی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5580 تاریخ اشاعت : 2022/06/22
پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5573 تاریخ اشاعت : 2022/06/21
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان ی فوج کا کا ایک نائیک ہلاک اور ایک دہشت گرد بھی مارا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5563 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5564 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
پاکستان سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نے وزیراعظم اورحکومت کو تبدیل کیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 5552 تاریخ اشاعت : 2022/06/16
ایرانی صدر رئیسی نے پاکستان ی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
خبر کا کوڈ: 5548 تاریخ اشاعت : 2022/06/15
پاکستان ی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5550 تاریخ اشاعت : 2022/06/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549 تاریخ اشاعت : 2022/06/15
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ،جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5542 تاریخ اشاعت : 2022/06/14
پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بھارت میں توہین رسالت (ص) کیخلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے سفارتی تعلقات، مصنوعات کے بائیکاٹ اور بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5545 تاریخ اشاعت : 2022/06/14
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حضرت امام علی بن موسی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادتکی مناسبت سے اپن ےپیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط و مستحکم کیا۔
خبر کا کوڈ: 5539 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
پاکستان کے ممتازعالم دین علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کے ہر پاکستان ی دعا زہراء کا مسلک ، مکتب ، مذہب اور فقہ دیکھے بغیر پاکستان کی بیٹی ہونے کے عنوان سے اپنا مثبت کردار ادا کرے، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں لہذا اسے مسئلے کو مسلک و مکتب سے بالاتر ہوکر دیکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5541 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران چین کی اعلی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی، پاکستان اور چین کی عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5540 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں وہابی دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران پاکستان ی فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5535 تاریخ اشاعت : 2022/06/12
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5526 تاریخ اشاعت : 2022/06/11
پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5518 تاریخ اشاعت : 2022/06/08
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھارت میں شعائر اسلامی اور پیغمبر اکرم پر دیے گئے ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک میں رسول اکرم (ص) و شعائر اسلام کی بے حرمتی قابل تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 5517 تاریخ اشاعت : 2022/06/08
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور غاصب حکومت قرار دیا اور تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بعض علاقائی حکمرانوں کے ساتھ ساتھ اندرونی عناصر کی ملی بھگت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ی عوام، سمجھوتہ کی سازش کے سامنے نہیں جھکیں گے اور کسی کو فلسطین اور عالم اسلام سے غداری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5513 تاریخ اشاعت : 2022/06/07