پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اعلی وفد کے ہمراہ سعودی حکومت کے دورے پر روانہ ہوگئے، وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5356 تاریخ اشاعت : 2022/04/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5352 تاریخ اشاعت : 2022/04/28
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے خلاف پہلے سازش پھر مداخلت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5353 تاریخ اشاعت : 2022/04/28
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی کیونکہ یہ تقرری آئین کا تقاضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5350 تاریخ اشاعت : 2022/04/27
پاکستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5344 تاریخ اشاعت : 2022/04/26
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےدیگر مرکزی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب الوطنی کاتقاضا ہے کہ امریکہ کے خلاف ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ امریکی مداخلت کا خاتمہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5336 تاریخ اشاعت : 2022/04/21
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5328 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن المالکی نے ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 5325 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5324 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5320 تاریخ اشاعت : 2022/04/18
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستان ی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستان ی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5315 تاریخ اشاعت : 2022/04/17
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5309 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5310 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ شروع ہوچکی ہے، میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5303 تاریخ اشاعت : 2022/04/14
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5305 تاریخ اشاعت : 2022/04/14
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پاکستان ی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں میجر سمیت دو جوان ہلاک جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5300 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5299 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5292 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5296 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
پاکستان میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5291 تاریخ اشاعت : 2022/04/12