16 October 2024
پاکستان

پاکستان ی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

پاکستان ی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5515    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

پاکستان ی صدر اور وزیر اعظم نے بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کی

پاکستان ی صدر عراف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی رہنما کی جانب سے رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزير اعظم مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مذہبی آزادی بری طرح پامال ہوئی ہے جس پر دنیا کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5508    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

عمران خان:

پاکستان ی فوج ، صحیح فیصلے نہ کرنے کی صورت میں تباہ ہوجائے گی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستان ی فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5504    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5498    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

صیہونی حکومت جانے والے پاکستان ی صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان ی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستان ی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

پاکستان ی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5493    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

پاکستان کے کسی وفد نے صیہونی حکومت کا دورہ نہیں کیا

پاکستان ی وزارت خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری وفد یا حکومتی اجازت سے کسی نے صیہونی حکومت کا دورہ نہیں کیا.
خبر کا کوڈ: 5487    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

عمران خان نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا

پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5481    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

پاکستان ی حکومت نے انتخابات سے متعلق عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان ی حکومت نے انتخابات سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے مطالبہ اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5478    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

عمران خان کا لانگ مارچ اختتام پذیر/ حکومت سے 6 روز میں انتخابات کرانے کے اعلان کا مطالبہ

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 6 روز میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 5474    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی

بھارت کے دارالحکومت ئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 5469    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

پاکستان ی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا/ لانگ مارچ نہیں جلسہ ہوگا

پاکستان ی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 5470    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

ایران کا " 'فائر فائٹر " طیارہ شیرانی جنگل میں لگي آگ بجھانے میں مدد کے لئے پاکستان پہنچ گيا

پاکستان کے فارسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ " فائر فائٹر" طیارہ آج بلوچستان کے شیرانی جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مدد کرنے کے لئے نور خان ایئربیس پر پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5465    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

پاکستان ی وزیر خارجہ کا بھارت سے حریت رہنماء یاسین ملک کوفوری رہا کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنماء یاسین ملک کو بے بنیاد الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کوفوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5463    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5456    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

عمران خان کو پاکستان میں خانہ جنگی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائےگی

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سابق وزير اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان کوملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کی اجازت نہیں دی جائۓگی۔
خبر کا کوڈ: 5457    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

پاکستان ی وزیر خارجہ کی چین کے وزير خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چين کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5448    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مہم میں ٹرمپ کے ساتھ تھا

پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کو آمادہ کیا، اس مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5452    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5443    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی

پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5447    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

مقبول خبریں