پاکستان - صفحہ 10

پاکستان

صدر رئیسی کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت

پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5324   تاریخ اشاعت : 2022/04/19

پاکستانی فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5320   تاریخ اشاعت : 2022/04/18

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال / گذشتہ چند روز میں کئی فوجی ہلاک

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5315   تاریخ اشاعت : 2022/04/17

پاکستان کے وزیر اعظم کی مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5309   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

راجہ پرویز اشرف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5310   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ کا آغاز ہوچکا/ میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ شروع ہوچکی ہے، میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5303   تاریخ اشاعت : 2022/04/14

امریکہ کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5305   تاریخ اشاعت : 2022/04/14

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے ميں پاکستانی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پاکستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں میجر سمیت دو جوان ہلاک جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5300   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5299   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5292   تاریخ اشاعت : 2022/04/12

مقبول خبریں