صدر رئیسی کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
پاکستان کے نئے وزیر اعظم نے ایرانی صدر کے تہنیتی پیغام پر شکریہ اداکرتے ہوئے دونوں ممال کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کی توقع ظآہر کی۔ پاکستان کے نئے وزیر اعظم نے ایرانی صدر کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
