ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5205 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
پاکستان ی حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5197 تاریخ اشاعت : 2022/03/14
پاکستان کی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5195 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
خبر کا کوڈ: 5194 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت سے پاکستان ی حدود میں بھارتی میزائل گرنےسے متعلق سوالات کے جوابات طلب کرلئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5189 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 8 یا 9 کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5169 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
سلامتی کونسل کی صدر لانا ذکی نے پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5170 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5165 تاریخ اشاعت : 2022/03/06
بهارت کے ممتاز عالم دین، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا کلب جواد نقوی پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں کل نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5158 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، نوجوانوں کو چاہیے کہ ہنر سیکھیں کاروبار کریں۔
خبر کا کوڈ: 5153 تاریخ اشاعت : 2022/03/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستان ی فضائیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ پاکستان ی فضآئیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5148 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر یکم مارچ کو اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے۔ بھارتی ماہرین کا وفد آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 5143 تاریخ اشاعت : 2022/02/28
پاکستان ی وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5132 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
پاکستان ی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5129 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان ی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیلی اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی قباحت اور نحوست کو ختم نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5127 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس سے روس کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5126 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سید حیدر عباس جعفری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5124 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5117 تاریخ اشاعت : 2022/02/22
پاکستان اور بھارت پاکل ڈل، کیرو، لوئر کلنائی منصوبوں پر مذاکرات کیلئے تیارہیں ،بھارتی وفد 28 فروری کو تین روزہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا دورہ کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 5113 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
پاکستان ی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5114 تاریخ اشاعت : 2022/02/21